☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15214
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15214
حدیث نمبر: 15214 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: أَحْرَمَ ابْنُ عُمَرَ بِعُمْرَةٍ ثُمَّ سَارَ سَاعَةً , ثُمَّ قَالَ: " مَا الْحَجُّ وَالْعُمْرَةُ إلَّا سَوَاءٌ , أُشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ أَوْجَبْتُ مَعَهَا حَجَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے عمرہ کا احرام باندھا پھر کچھ دیر چلے اور فرمایا: حج اور عمرہ دونوں برابر ہیں، تم لوگ گواہ رہو کہ میں نے عمرہ کے ساتھ حج کو بھی واجب کرلیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15658، ترقيم محمد عوامة 15214)
پچھلی حدیث → (15213) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15215)