☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15211
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15211
حدیث نمبر: 15211 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ تَرَكَ بَدَنَتَهُ بِمِنًى فَلَمْ يُعَرِّفْ بِهَا؟ قَالَ:" يُجْزِئُهُ , وَكَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ يُعَرِّفَ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو ھدی کے اونٹ کو منیٰ میں چھوڑ دے اور ان کو نشان زدہ نہ کرے (یا عرفہ لے کر نہ آئے) تو اس کے لیے کافی ہے، لیکن آپ نشان لگانے کو (عرفہ میں لانے کو) پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15655، ترقيم محمد عوامة 15211)
پچھلی حدیث → (15210) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15212)