☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15208
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15208
حدیث نمبر: 15208 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ " يَسُوقُ بَدَنَتَهُ إلَى الْمَوْقِفِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت افلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا کہ آپ ھدی کے جانور کو عرفہ کی طرف ہانک رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15652، ترقيم محمد عوامة 15208)
پچھلی حدیث → (15207) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15209)