☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15207
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15207
حدیث نمبر: 15207 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " حَجَجْتُ مَعَ الْأَسْوَدِ وَمَعَهُ هَدْيٌ كَثِيرٌ , فَدَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ فَسَأَلَهَا؟ فَرَأَيْتُهُ خَلْفَهُ بِمِنًى لَمْ يُعَرِّفْ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کے ساتھ حج کیا اور آپ کے ساتھ بہت سے ھدی کے جانور تھے، پھر آپ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے دریافت فرمایا؟ میں نے ان کو دیکھا کہ انھوں نے ھدی کے جانور منیٰ میں ہی چھوڑ دیئے ان کو عرفہ نہ لے کر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15651، ترقيم محمد عوامة 15207)
پچھلی حدیث → (15206) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15208)