☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 15200
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 15200
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ جَمِيلِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " طَافَ بِالْبَيْتِ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ، ثُمَّ قَعَدَ يَسْتَرِيحُ , وَغُلَامٌ لَهُ يَرَوِّحُ عَلَيْنَا ثُمَّ قَامَ فِينَا عَلَى طَوَافِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جمیل بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ نے طواف کے تین چکر لگائے پھر آرام کے لیے بیٹھ گئے، آپ کا غلام ہمیں پنکھے سے ہوا دے رہا تھا، پھر آپ کھڑے ہوئے اور اپنے طواف کے چکر مکمل کیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15643، ترقيم محمد عوامة 15200)
الحديث السابق → (15199) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (15201)