☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15181
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15181
حدیث نمبر: 15181 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ: " بِبَطْنِ أَنَامِلِهِ , يَقُولُ فِي حَكِّ الْمُحْرِمِ رَأْسَهُ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انگلیوں کے اندرونی حصہ سے محرم سر کو کھجلائے گا، اور فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتلایا جس نے حضرت عمر کو کھجلاتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15622، ترقيم محمد عوامة 15181)
پچھلی حدیث → (15180) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15182)