☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 15179
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 15179
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَأَلَنِي رَجُلٌ أَحُكُّ رَأْسِي وَأَنَا مُحْرِمٌ؟ قَالَ:" إنْ شِئْتَ" , قَالَ: إنِّي حَكَكْتُهُ فَوَقَعَتْ مِنْهُ قَمْلَةٌ فَطَلَبْتهَا وَلَمْ أَجِدْهَا، قَالَ:" ضَالَّةٌ لَا تُوجَدُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ میں حالت احرام میں اپنے سر کو کھجلا سکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں اگر تو چاہے، اس نے عرض کیا کہ میں نے سر کو کھجلایا تو اس میں ایک جوں گری پھر میں نے دوبارہ اس کو تلاش کیا تو نہ پایا، آپ نے عرض کیا کہ وہ بھاگنے والی ہے تو اس کو نہ پائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15619، ترقيم محمد عوامة 15179)
الحديث السابق → (15178) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (15180)