حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا تَعْمَلْ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اپنے سر میں جوئیں مت پڑنے دے اس حال میں کہ تو محرم ہے، (سر کو کھجانا محرم کے لیے جائز ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15616، ترقيم محمد عوامة 15176)