حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" جَزُورٌ وَقَدْ تَمَّ حَجُّهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس پر اونٹ لازم ہے اور اس کا حج مکمل ہوگیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15615، ترقيم محمد عوامة 15175)