☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15171
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15171
حدیث نمبر: 15171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ فِي الْمُحْرِمِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ، قَالَ:" يُتِمَّانِ حَجَّهُمَا , وَيُهْرِيقُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا دَمًا , وَعَلَيْهِمَا الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ اگر محرم طواف سے قبل اپنی بیوی سے صحبت کرلے تو مناسک حج کو پورا کریں اور وہ دونوں دم ادا کریں گے اور ان پر آئندہ سال حج ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15610]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15610، ترقيم محمد عوامة 15171)
پچھلی حدیث → (15170) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15172)