☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 15170
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 15170
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَالِمٍ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَرَجُلٌ مِنْ بَنِي نَاجِيَةَ عَلَى ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، قَالَ: رَجُلٌ قَضَى الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا فَلَمَّا كَانَ يَوْمَ النَّحْرِ وَقَعَ عَلَى أَهْلِهِ قَبْلَ أَنْ يَزُورَ؟ قَالَ:" عَلَيْهِ بَدَنَةٌ , وَمَا قَالَ: عَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سالم فرماتے ہیں کہ میں اور بنی ناجیہ کا ایک شخص حضرت ابن الحنفیہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ایک شخص نے حج کے تمام مناسک ادا کرلیے ہیں، پھر یوم النحر میں طواف سے قبل اپنی بیوی سے صحبت کرلی، فرمایا اس پر اونٹ لازم ہے، اور یہ نہیں فرمایا کہ اس پر آئندہ سال حج کی قضا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15609، ترقيم محمد عوامة 15170)
← Previous Hadith (15169) Back to Bab Next Hadith → (15171)