☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15160
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15160
حدیث نمبر: 15160 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنِ الرَّجُلِ يَعْتِقُ أَمَتَهُ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا، قَالَ:" هُوَ كَالرَّاكِبِ بَدَنَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کر کے پھر اس کے ساتھ شادی کرلے؟ فرمایا کہ یہ اس شخص کی طرح ہے جو اپنے ھدی کے اونٹ پر سواری کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15598، ترقيم محمد عوامة 15160)
پچھلی حدیث → (15159) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15161)