حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " الْبَدَنَةِ إذَا احْتَجْتَ إلَى ظَهْرِهَا رَكِبْتَ , وَحَمَلْتَ عَلَيْهَا بِالْمَعْرُوفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب ھدی کے جانور پر سواری کرنے کی ضرورت ہو تو اس پر سواری کرلو اور اس پر اچھے طریقہ سے بوجھ اٹھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15588، ترقيم محمد عوامة 15151)