أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " ارْكَبْهَا"، قَالَ: إنَّهَا بَدَنَةٌ؟ قَالَ:" ارْكَبْهَا غَيْرَ مَقْدُوحَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس نے ایک شخص سے فرمایا کہ اس پر سوار ہوجا، اس نے عرض کیا کہ یہ ھدی کا جانور ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ بغیر مشقت میں ڈالے سوار ہوجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15586، ترقيم محمد عوامة 15149)