حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ: " لَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى سورة الحج آية 33، قَالَ: فِي أَلْبَانِهَا , وَظُهُورِهَا , وَفِي أَوْبَارِهَا حَتَّى تُسَمَّى بُدْنًا , فَإِذَا سُمِّيَتْ بُدْنًا فَمَحِلُّهَا إلَى الْبَيْتِ الْعَتِيقِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { لَکُمْ فِیْھَا مَنَافِعُ اِلٰٓی اَجَلٍ مُّسَمًّے } سے مراد اس کا دودھ، اس کی پیٹھ اور اس کی اون ہے، یہاں تک کہ اس کا نام بدنہ رکھا جائے، پس جب اس کا نام بدنہ رکھ دیا جائے تو اس کا محل اور قیام کی جگہ خانہ کعبہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15584، ترقيم محمد عوامة 15147)