حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا حَلَّ لَكَ الْحَلْقُ فَاغْسِلْ رَأْسَكَ بِمَا شِئْتَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب آپ کے لیے حلق کروانا حلال ہوگیا ہے تو اپنے سر کو جس مرضی چیز سے دھو لو (کوئی حرج نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15572، ترقيم محمد عوامة 15135)