☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15117
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15117
حدیث نمبر: 15117 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ عُرْوَةُ " يَحُجُّ بِصِبْيَانِهِ , وَيُجَرِّدُهُمْ عِنْدَ الْإِحْرَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بچوں کے ساتھ حج کرتے اور احرام کے وقت ان کو علیحدہ کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15552، ترقيم محمد عوامة 15117)
پچھلی حدیث → (15116) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15118)