☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15114
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15114
حدیث نمبر: 15114 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَجْتَنِبُ الصَّبِيُّ فِي إحْرَامِهِ , مَا يَجْتَنِبُ الْكَبِيرُ مِنَ الزِّينَةِ وَالطِّيبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بچے کو احرام میں ان چیزوں سے اجتناب کروایا جائے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے، یعنی زینت اور خوشبو دار چیزیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15549، ترقيم محمد عوامة 15114)
پچھلی حدیث → (15113) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15115)