☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15111
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15111
حدیث نمبر: 15111 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، مِثْلَهُ إلَّا أَنَّهُ قَالَ: لَا يُصَلَّى عَنْهُ وَإِنْ شَاءُوا قَمَصُوهُ , وَإِنْ شَاءُوا لَمْ يَقْمِصُوهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح منقول ہے، لیکن اس میں اس بات کا اضافہ ہے کہ بچہ سے نماز نہ پڑھائی جائے اور اگر وہ چاہیں تو اس کو قمیص پہنا دیں اور اگر چاہیں تو نہ پہنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15546، ترقيم محمد عوامة 15111)
پچھلی حدیث → (15110) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15112)