أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " لَا يَبُلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرے، پھر اس سے غسل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1513، ترقيم محمد عوامة 1509)