☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15087
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15087
حدیث نمبر: 15087 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قال: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، عَنِ الْمُحْرِمَةِ تَكْتَحِلُ بِالْإِثْمِدِ؟ فَكَرِهَهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ محرمہ اثمد سرمہ لگا سکتی ہے؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15522، ترقيم محمد عوامة 15087)
پچھلی حدیث → (15086) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15088)