حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، فَرَضَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ غَيْرَ أَنَّهُ لا يَتَكَلَّمُ بِهِمَا؟ أَنَّهُ قَالَ:" مَا أَرَادَ وَنَوَى، وَكَانَ يَأْمُرُهُ أَنْ يُسَمِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے حج وعمرہ کو اپنے اوپر لازم کرلیا مگر اس نے ان دونوں کا نام نہیں لیا؟ آپ نے فرمایا کہ جس کی اس نے نیت کی اور ارادہ کیا وہی ہوگا اور وہ حکم دیتے تھے کہ وہ نام لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15507، ترقيم محمد عوامة 15072)