حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أَرَدْتَ أَنْ تُحْرِمَ فَلَا تَقُلْ شَيْئًا , إنَّمَا عَلَيْكَ مَا عَقَدْتَ عَلَيْهِ بِنِيَّتِكَ مِنْ حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب احرام باندھنے کا ارادہ کرو تو کسی چیز کا نام نہ لو، بیشک آپ پر وہی لازم ہوگا جس کی آپ نے نیت کی حج یا عمرہ میں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15503، ترقيم محمد عوامة 15068)