حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم کسی درندے کو نہیں مارے گا سوائے اس کے جو اس پر حملہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15487، ترقيم محمد عوامة 15054)