☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15039
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15039
حدیث نمبر: 15039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي " رَجُلٍ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ ثُمَّ وَقَعَ بِأَهْلِهِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ، قَالَ: يَرْجِعُ إلَى حَيْثُ أَحْرَمَ , فَيُحْرِمُ مِنْ ثَمَّ وَيُهْرِيقُ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو عمرہ کا احرام باندھے پھر کعبہ کا طواف کرنے سے پہلے ہی بیوی سے صحبت کرے تو وہ واپس جائے جہاں سے اس نے احرام باندھا تھا وہیں (اسی جگہ سے) احرام باندھے اور (دوبارہ عمرہ کرے) اور قربانی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15471، ترقيم محمد عوامة 15039)
پچھلی حدیث → (15038) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15040)