☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15035
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15035
حدیث نمبر: 15035 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، أنهما " كَانَ يَكْرَهَانِ أَنْ يُدْخَلَ الصَّيْدُ الْحَرَمَ ثُمَّ يُذْبَحَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص باہر سے شکار پکڑ کر اس کو حدود حرم میں لے جا کر ذبح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15466، ترقيم محمد عوامة 15035)
پچھلی حدیث → (15034) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15036)