☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14958
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14958
حدیث نمبر: 14958 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: رَأَى عُثْمَانُ رَجُلًا وَاقِفًا بِعَرَفَةَ , فَقَالَ لَهُ: أشَارَطْتَ؟ قَالَ: نَعَمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت عثمان نے ایک شخص کو دیکھا جو عرفہ میں موجود ہے، پس انھوں نے اس سے کہا کہ کیا تو نے تلبیہ پڑھتے وقت شرط لگائی تھی؟ کہا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15381، ترقيم محمد عوامة 14958)
پچھلی حدیث → (14957) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14959)