☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14957
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14957
حدیث نمبر: 14957 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام حج میں شرط نہیں لگاتے تھے (تلبیہ پڑھتے وقت) اور نہ ہی شرط لگانے کے قائل تھے، حضرت سلام کی حدیث میں اس بات کا اضافہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی مرض وغیرہ میں مبتلا کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15379، ترقيم محمد عوامة 14957)
پچھلی حدیث → (14956) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14958)