☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14954
حدیث نمبر: 14954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: رَأَيْتُهُ وَضَعَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ , ثُمَّ قَالَ: " اللَّهُمَّ إنِّي أُرِيدُ حَجَّةً إنْ تَيَسَّرَتْ , وَإِلَّا فَعُمْرَةٌ إنْ تَيَسَّرَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ کو دیکھا کہ انھوں نے اپنا پاؤں سواری کی رکاب (پاؤں رکھنے کی جگہ) میں رکھا اور یوں دعا کی کہ اے اللہ! میں حج کا ارادہ کرتا ہوں اگر تو اس کو میرے لیے آسان کر دے، وگرنہ عمرہ کی نیت کرتا ہوں اگر تو اس کو میرے لیے آسان کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15376، ترقيم محمد عوامة 14954)
پچھلی حدیث → (14953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14955)