☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14951
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14951
حدیث نمبر: 14951 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ كَانَ، يَقُولُ: " اللَّهُمَّ حَجَّةً إنْ تَيَسَّرَتْ أَوْ عُمْرَةً إنْ أَرَادَ الْعُمْرَةَ , وَإِلَّا فَلَا حَرَجَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ یوں کہے، اے اللہ میں حج کرتا ہوں اگر تو اس کو میرے لیے آسان کر دے اور اگر عمرہ کرنے کا ارادہ ہو تو یوں کہے اے اللہ! میں عمرہ کرتا ہوں (اگر تو اس کو میرے لیے آسان کر دے) اور اگر نہ کہے تو تب بھی اس پر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15373، ترقيم محمد عوامة 14951)
پچھلی حدیث → (14950) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14952)