☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14939
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14939
حدیث نمبر: 14939 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا كَانَتِ الْفَرِيضَةُ وَكَانَ لَهَا مَحْرَمٌ , فَلَا بَأْسَ أَنْ تَخْرُجَ وَلَا تَسْتَأْذِنَ زَوْجَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حج جب فرض ہوجائے اور خاتون کے ساتھ کوئی محرم بھی موجود ہو تو پھر کوئی حرج نہیں کہ وہ شوہر سے اجازت لیے بغیر حج کے لیے نکل جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15361، ترقيم محمد عوامة 14939)
پچھلی حدیث → (14938) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14940)