☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14907
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14907
حدیث نمبر: 14907 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ مُجَاهِدًا يَقُولُ: " لَا أَرَى بِكِرَاءِ بُيُوتِ مَكَّةَ بَأْسًا , إلَّا أَنْ يَتَكَارَى رَجُلٌ فَيَرْبَحَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ کے مکانات کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا، مگر یہ کہ کوئی شخص کرایہ پردے اور اس پر بہت زیادہ نفع کمائے (تو یہ جائز نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15319، ترقيم محمد عوامة 14907)
پچھلی حدیث → (14906) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14908)