☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14904
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14904
حدیث نمبر: 14904 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ " يَمْنَعُ أَهْلَ مَكَّةَ أَنْ يَجْعَلُوا لَهَا أَبْوَابًا حِينَ يَنْزِلُ الْحَجُّ فِي عَرَصَاتِ الدُّورِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے اھل مکہ کو منع کیا تھا کہ وہ اپنے گھروں کے دروازے بنائیں تاکہ حاجی آ کر ان گھروں کے صحنوں میں اتریں (اور وہاں ٹھہریں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15315، ترقيم محمد عوامة 14904)
پچھلی حدیث → (14903) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14905)