☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14895
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14895
حدیث نمبر: 14895 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، كَانَ " يُحْرِمُ فِي الطَّيْلَسَانِ الْمُدَبِّجِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر منقش چوغہ میں احرام باندھا کرتے تھے اور (فرماتے کہ) میرے والد بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15305، ترقيم محمد عوامة 14895)
پچھلی حدیث → (14894) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14896)