☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14877
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14877
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَعْقُوبَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " مَاتَ رَجُلٌ مِنَ الْحَيِّ , وَأَوْصَى أَنْ يُنْحَرَ عَنْهُ بَدَنَةٌ , فَسَأَلْنَا ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْبَقَرَةِ , فَقَالَ: تُجْزِئُ، قَالَ: مِنْ أَيٍّ قَوْمٍ أَنْتَ؟ قَالَ: قُلْتُ: مِنْ بَنِي رَبَاحٍ، قَالَ: وَأَنَّى لِبَنِي رَبَاحٍ الْبَقَرُ؟ إنَّمَا الْبَقَرُ لِلْأَزْدِ وَعَبْدِ الْقِيسِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب سے مروی ہے کہ میرے محلہ کا ایک شخص فوت ہوا اور اس نے وصیت کی کہ اس کی طرف سے بدنہ کی قربانی کی جائے، میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ گائے ذبح کی جاسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کافی ہوجائے گی، آپ نے پوچھا کہ تو کون سی قوم میں سے ہے؟ میں نے عرض کیا بنو رباح سے، آپ نے فرمایا بنو رباح کے پاس گائے کہاں سے آگئی؟ گائے تو ازد اور قبیلہ عبد قیس کے پاس ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15287، ترقيم محمد عوامة 14877)
← Previous Hadith (14876) Back to Bab Next Hadith → (14878)