☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14850
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14850
حدیث نمبر: 14850 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ دَلَّ حَرَامٌ حَلَالًا عَلَى صَيْدٍ فَلَمْ يَأْخُذْهُ , فَلْيَسْتَغْفِرِ اللَّهَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ احرام والا شخص اگر بغیر احرام والے کو شکار کی طرف اشارہ کرے، پھر وہ اس کو نہ پکڑ سکے تو اس کو چاہئے کہ یہ استغفار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15256، ترقيم محمد عوامة 14850)
پچھلی حدیث → (14849) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14851)