حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي خَلْدَةَ قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا سَوَّارٍ الْعَدَوِيَّ عَصَرَ بَثْرَةً ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سوار کو دیکھا کہ انہوں نے ایک پھوڑا دبایا پھر بغیر وضو کیے نماز پڑھ لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1487، ترقيم محمد عوامة 1483)