أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، الْقَاسِمِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " وَدِدْتُ أَنِّي كُنْتُ اسْتَأْذَنْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا اسْتَأْذَنَتْهُ سَوْدَةُ: أَنْ تَأْتِيَ مِنًى بِلَيْلٍ , وَتَرْمِيَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ النَّاسُ , فَأَذِنَ لَهَا وَكَانَتِ امْرَأَةً ثَبِطَةً ثَقِيلَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میری خواہش تھی کہ میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت مانگ لوں جس طرح حضرت سودہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت لی تھی کہ وہ رات کو منیٰ آجائیں اور لوگوں کی آمد سے قبل ہی رمی کرلیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اجازت مرحمت فرما دی تھی کیونکہ وہ بھاری جسم والی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15212، ترقيم محمد عوامة 14806)