☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14774
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14774
حدیث نمبر: 14774 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ أَبِي اسْتَلَمَ الْحَجَرَ إلَّا قَبَّلَ يَدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو کبھی بھی نہ دیکھا کہ انھوں نے حجر اسود کا استلام کیا ہو پھر ہاتھوں کو نہ چوما ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15177، ترقيم محمد عوامة 14774)
پچھلی حدیث → (14773) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14775)