☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14734
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14734
حدیث نمبر: 14734 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " مَنْ صَلَّى الصَّلَاتَيْنِ بِعَرَفَةَ لَمْ يَتَطَوَّعْ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص عرفات میں ظہر وعصر کی نمازیں اکٹھی ادا کرے وہ ان کے درمیان نفل نہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15131، ترقيم محمد عوامة 14734)
پچھلی حدیث → (14733) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14735)