☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14726
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14726
حدیث نمبر: 14726 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ يُقَالُ مَنْ لَبَّدَ , أَوْ ضَفَرَ فَلْيَحْلِقْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو بالوں کو گوندھے یا چوٹی بنائے اس پر حلق کرنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15121، ترقيم محمد عوامة 14726)
پچھلی حدیث → (14725) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14727)