عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: " إيَّاكُمْ وَالنِّسَاءَ فَإِنَّ الْإِعْرَابَ مِنَ الرَّفَثِ"،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا: خبردار عورتوں سے (حالت احرام میں) بچو، بیشک فحش کلام بھی گندگی (گناہ) میں سے ہے، حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کا ذکر فرمایا: آپ نے فرمایا حضرت ابن زبیر نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15104، ترقيم محمد عوامة 14711)