☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14691
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14691
حدیث نمبر: 14691 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَكْلَهُ لِلْمُحْرِمِ , وَيَتْلُو وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا سورة المائدة آية 96"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعثائ محرم کے لیے اس کے کھانے کو ناپسند کرتے تھے، اور قرآن پاک کی یہ آیت تلاوت فرماتے { وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15083، ترقيم محمد عوامة 14691)
پچھلی حدیث → (14690) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14692)