☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14563
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14563
حدیث نمبر: 14563 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ: أنهما " لَمْ يَرَيَا بَأْسًا أَنْ يَطُوفَ الرَّجُلُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ , وَكَانَ الْوُضُوءُ أَحَبَّ إلَيْهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین صفا ومروہ کی سعی بغیر وضو کے کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے، لیکن باوضو ہو کر کرنا ان کے نزدیک زیادہ پسندیدہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14947، ترقيم محمد عوامة 14563)
پچھلی حدیث → (14562) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14564)