☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14562
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14562
حدیث نمبر: 14562 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا، وَمَنْصُورًا، وَسُلَيْمَانَ عَنِ " الرَّجُلِ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عَلَى غَيْرِ طَهَارَةٍ؟ فَلَمْ يَرَوْا بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم، حضرت حماد اور حضرت منصور اور حضرت سلیمان سے دریافت کیا کہ بغیر وضو آدمی طواف کرسکتا ہے؟ آپ سب حضرات نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14946، ترقيم محمد عوامة 14562)
پچھلی حدیث → (14561) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14563)