☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14553
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14553
حدیث نمبر: 14553 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " يَقُومُ عِنْدَ الْجَمْرَتَيْنِ مِقْدَارَ مَا يَقْرَأُ الرَّجُلُ سُورَةَ الْبَقَرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما دو جمروں کے پاس سورة بقرہ کی تلاوت کے بقدر قیام فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14937، ترقيم محمد عوامة 14553)
پچھلی حدیث → (14552) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14554)