☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14496
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14496
وكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، الْأَعْمَشِ ، مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ، عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ ، قَالَ: كُنَّا نَسِيرُ مَعَ عُثْمَانَ فَسَمِعَ رَجُلًا " يُلَبِّي بِهِمَا جَمِيعًا , فَقَالَ عُثْمَانُ: مَنْ هَذَا؟ فَقَالُوا: عَلِيٌّ، قَالَ: فَأَتَاهُ عُثْمَانُ , فَقَالَ: أَلَمْ تَعْلَمْ أَنِّي نَهَيْتُ عَنْ هَذَا؟ فَقَالَ: بَلَى , وَلَكِنْ لَا أَدَعُ فِعْلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقَوْلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مروان بن حکم فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عثمان کے ساتھ جا رہے تھے، آپ نے ایک شخص کی آواز سنی کہ وہ حج وعمرہ دونوں کا تلبیہ پڑھ رہا ہے حضرت عثمان نے پوچھا کہ یہ کون ہے؟ لوگوں نے جواب دیا حضرت علی رضی اللہ عنہ ہیں، حضرت عثمان آپ کے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ کیا آپ کے علم میں نہیں ہے کہ میں نے اس سے منع کیا ہے؟ آپ نے فرمایا کیوں نہیں (میرے علم میں ہے) لیکن میں آپ کی بات کی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فعل کو نہیں چھوڑ سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14872، ترقيم محمد عوامة 14496)
← Previous Hadith (14495) Back to Bab Next Hadith → (14497)