☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14494
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14494
حدیث نمبر: 14494 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ زُرْتَ الْبَيْتَ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ كُلَّ يَوْمٍ فَهُوَ أَفْضَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تم ایام تشریق میں ہر روز بیت اللہ کی زیارت اور طواف کرو تو یہ سب سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14870، ترقيم محمد عوامة 14494)
پچھلی حدیث → (14493) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14495)