حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ زُرْتَ الْبَيْتَ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ كُلَّ يَوْمٍ فَهُوَ أَفْضَلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تم ایام تشریق میں ہر روز بیت اللہ کی زیارت اور طواف کرو تو یہ سب سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14870، ترقيم محمد عوامة 14494)