☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14445
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14445
حدیث نمبر: 14445 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ إذَا آذَتْكَ الرِّيحُ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ أَنْ تَرْفَعَ ثَوْبَكَ إلَى وَجْهِكَ , وَلَا بَأْسَ لِلْمَرْأَةِ إذَا آذَتْهَا الرِّيحُ أَنْ تَسْدِلَ ثَوْبَهَا عَلَى وَجْهِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ہوا (گرد و غبار) آپ کو تکلیف دے تو آپ حالت احرام میں اپنے چہرے پر کپڑا ڈال سکتے ہیں، اور محرمہ عورت کو اگر ہوا سے تکلیف ہو تو کوئی حرج نہیں وہ اپنے چہرے پر کپڑا لٹکا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14820، ترقيم محمد عوامة 14445)
پچھلی حدیث → (14444) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14446)